جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حکومتی اتحاد نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 24  جولائی  2022 |

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حکومتی اتحاد نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)حکمران اتحاد نے فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم کی جماعتوں نے مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے فل کورٹ تشکیل دینے کے لئے سپریم کورٹ میں

پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے قائدین پیر کی صبح ساڑھے 10 بجے

مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے۔پی ڈی ایم کی جماعتوں اور حکومتی اتحادی قائدین پریس کانفرنس کے بعد

اپنے وکلا ء کے ہمراہ مشترکہ طور پر سپریم کورٹ جائیں گے، وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب، سپریم کورٹ بار کی نظر ثانی

درخواست اور متعلقہ درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کی جائے گی۔پاکستان مسلم لیگ (ن)،پیپلز پارٹی،

جے یو آئی (ف)، ایم کیوایم، اے این پی، بی این پی، باپ سمیت دیگر اتحادی جماعتیں بھی درخواست گزاروں میں شامل ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…