منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کی ایک اور گندی شازش منظرعام پر آگئی‘ پاکستان کے خلاف کیا کھیل کھیلنا چارہا ہے ۔ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 13  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے مذموم منصوبہ تیار کر لیا۔ بھارت میں حساس مقامات پر حملوں کا ڈرامہ رچا کر الزام پاکستان پر عائد کیا جائے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے بڑھتے ہوئے اچھے تعلقات بھارت کو کھٹکنا شروع ہو گئے ہیں۔ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد بھارت خطے میں اہم کردار کیلئے کسی بھی سازش سے گریز نہیں کر رہا۔ اس نے پاک افغان تعلقات میں دراڑ ڈالنے کیلئے نئی سازش کے تانے بانے بننا شروع کر دیے ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے ایک مذموم منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت بھارت میں کچھ حساس مقامات پر بڑے پیمانے پر حملوں کا ڈرامہ رچایا جائے گا اور اس کا الزام پاکستان اور آئی ایس آئی پر عائد کیا جائے گا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی نے ان حملوں کے لیے بڑی تعداد میں تربیت یافتہ دہشت گردوں کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ کچھ بدنام میڈیا چینلز کو بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ بھارت اپنے اس مذموم منصوبے پر کسی بھی وقت عملدرآمد کر سکتا ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…