لاس اینجلس :آپ کے خیال میں مہنگی سے مہنگی سائیکل کتنے کی ہو سکتی ہے ؟شاید 10 ہزار یا 15 ہزار کی؟نہیں جناب ذرا اس سائیکل کو دیکھیے ، اس کی قیمت ہزاروں یا لاکھوں میں نہیں بلکہ کروڑوں میں ہے۔یہ نایاب سائیکل Goldgenie.com کمپنی نے تیار کی ہے اور اس کی قیمت 250,000 پاﺅنڈ ( تقریباً 40 کروڑ پاکستانی روپے ) ہے۔اس کی ناقابل یقین قیمت کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس کے ہر حصے اور ہر پرزے پہ سونے کی موٹی تہہ چڑھائی گئی ہے اور اس کے علاوہ درجنوں ہیرے بھی جڑے گئے ہیںجن کی وجہ سے یہ رات کے وقت چمکتی نظر آتی ہے۔اس پر 24قیراط کا خالص سونا لگایا گیا ہے اور یہ دنیا کی مہنگی ترین سائیکل قرار دی گئی ہے۔
سونے سے بنی سائیکل جس کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے، آخر ایسا بھی کیا ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































