جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی طالب کی مائیکروسافٹ سپیشلسٹ مقابلے میں بڑی کامیابی

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیلاس (نیوزڈیسک)پاکستانی طالب علم وقاص علی کو مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹ 2013کی طرف سے 2015کےلئے مائیکروسافٹ آفس سپیشلسٹ کے مقابلے میں کانسی کے تمغے کا حق دار قرار دیا گیا ہے اس مقابلے میں اس سال دنیا بھر سے چھ لاکھ امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 47ممالک سے فائنل مقابلے کےلئے 145طلباءکا انتخاب کیا گیا تھا اس مقابلے میں پہلی پوزیشن تھائی لینڈ کے توی لاک سوتا ناپنکن جبکہ دوسری پوزیشن امریکہ کے اینڈریو پارکر اور تیسری پوزیشن پاکستان کے وقاص علی نے حاصل کی ۔ڈیلاس میں ہونے والی تقریب کے دور ان ان طلباءکو اعزازات دیئے گئے جن میں سے پہلے انعام کے ساتھ ساڑھے سات ہزار ¾دوسرے انعام کے ساتھ 3750اور تیسرے انعام کے ساتھ 1500ڈالر بھی دیئے گئے دنیا بھر میں ارب بیس کروڑ سے زائد افراد آفس کا استعمال کرتے ہیں ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…