جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کینیڈین کمپنی کا خلا ئی لفٹ بنا نیکا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) اب خلائی سفر کے لیے کسی راکٹ بھیجنے کی ضرورت نہیں رہے گی، زمین سے خلا میں جانے کا سفر کوئی سستا نہیں، ہر سفر کے دوران لاکھوں ڈالر مالیت کا فیول جلانا پڑتا ہے اور خطرات الگ ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ راکٹ ماحولیات کو بھی بری طرح متاثر کرتے ہیں، اب کینیڈا کی ایک کمپنی نے ایک ایسی “لفٹ” بنانے کا اعلان کیا ہے، جو نہ صرف خلائی سفر کے خطرات کو کم کرے گی بلکہ اس سے 30 فیصد توانائی کی بچت بھی ہو گی۔ ٹوتھ ایکس ٹیکنالوجی نامی کمپنی، 20 کلومیٹر بلند ٹاور تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس کے اندر “ایک لفٹ” ہو گی جو برقی توانائی سے چلتے ہوئے خلا نوردوں کو ٹاور کی چھت تک لے جائے گی اور پھر چھت پر موجود “اسپیس شپ” خلابازوں کو باآسانی خلا میں جا سکے گی۔ اسپیس شپ ری فیولنگ کی غرض دوبارہ ٹاور پر بھی آسکے گی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…