بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

وہ سپیکر ایجاد ہوگیا جس کا سب کو انتظار تھا، آپ بھی جان کر خو ش ہو جا ئیں گئے

datetime 16  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)موسیقی سے لطف اندوز ہونے کا شوق اکثر لوگوں میں پایا جاتا ہے لیکن کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں یہ شوق پورا نہیں ہوپاتا،جیسے غسل خانہ،سوئمنگ پول اور پانی کے اندر تو ایسا بالکل بھی ممکن نہیں۔تاہم اب ایک کمپنی نے ایسا سپیکر بنالیا ہے جوکہ مکمل طور پر واٹر پروف ہے اورجسے پانی کے اندر بھی چلایا جاسکتا ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی کمپنی نے Boombat Proکے نام سے یہ سپیکر متعارف کروایا ہے جسکی قیمت 120ڈالر(12ہزارروپے)ہے اور اس کی بیٹری لائف چھ گھنٹے ہے۔اس سپیکر کو تین فٹ پانی کے نیچے رکھا جاسکتا ہے جبکہ اسے مختلف ڈیوائسس کے ساتھ کونیکٹ کرنے کے لئے بلیوٹوتھ کا استعمال کیا گیا ہے۔چار انچ کے سائز کے اس سپیکر کو تمام ایسی ڈیوائسس کے ساتھ جوڑا جاسکتا ہے جن میں بلیوٹوتھ کام کررہا ہو۔یہ سپیکر بنانے والی کمپنی کاکہنا ہے کہ تمام ایسے لوگ جنہیں اعلیٰ پیمانے کی آواز سننے کا شوق ہو ان کے لئے یہ سپیکر بہت ہی اچھا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…