بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا، فیصل سبزواری

datetime 8  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں تو انہوں نے

غدار قرار دیا تھا، سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا ہے۔ایک انٹرویومیں فیصل سبزواری نے کہا کہ آئین شکنی کا راستہ کسی بھی صورت میں روکنا چاہیے، کسی کو کافر اور غدار قرار دینے کا سلسلہ روکنا چاہیے۔فیصل سبزواری نے کہا کہ سپریم کورٹ نیسوچ سمجھ کر اور عوام کے لیے فیصلہ کیا، آنے والی حکومت کو چاہیے مشکل معاشی فیصلے کرے، اپوزیشن کے ساتھ اتحاد الرضا کیا گیا ہے۔رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ ہم کہہ چکے ہیں کہ ہماری 14 سیٹیں چھینی گئی تھیں، پچھلے انتخابات میں مینج کرکے سیٹیں پی ٹی آئی کو دی گئی تھیں۔فیصل سبزواری نے کہا کہ علیم خان نے جو الزامات لگائے ہیں ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…