کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں عبرت ناک شکست کے اسباب پر مشتمل رپورٹ (کل)پیر کو مکمل کرلی جائے گی ¾ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم کراچی میں ایک انٹرویومیں اولمپین شاہد علی خان نے کہاکہ ان کی انکوائری اب تکمیل کے آخری مراحل میں ہے انہوں نے کراچی لاہوراسلام آباد میں ٹیم مینجمنٹ، پلیئرز، سابق اولمپئنزاور صحافیوں سے تجاویز اور سفارشات لی ہیں مفصل رپورٹ پیر تک مکمل کرکے پاکستان ہاکی فیڈریشن کوپیش کردی جائے گی۔
پی ایچ ایف کی انکوائری کمیٹی رپورٹ پیرکو مکمل کرلی جائےگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا
-
موبائل مکینک نے خاتون کو اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا



















































