اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

زمبابوے اورانگلینڈ سے سیریز،پی سی بی نے حتمی اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاک زمبابوے کرکٹ بورڈز میں ٹی ٹوئینٹی اور ون ڈے سیریز کے میچوں کا شیڈول طے پاگیاقومی اسکواڈ بائیس ستمبر کو ہرار ے جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم نے ستمبر کے آخری ہفتے میں دورہ زمبابوے کرنا ہے جس کیلئے دونوں بورڈز میں سیریز کے میچز کی تاریخیں طے پاگئیں۔قومی ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے بائیس ستمبر کو ہرارے پہنچے گی۔دو ٹی ٹوینٹی 27اور 29ستمبر کو کھیلے جائیں گے . تین ون ڈے میچز کی سیریز کے میچز یکم اکتوبر،تین اور پانچ اکتوبر کو ہونگے اور پھر وہیں سے گرین شرٹس سات اکتوبر کو انگینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے دوبئی پہنچے گی۔

Clic

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…