بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ورلڈ ٹیم سنوکر چمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز آج کھیلے جائینگے

datetime 14  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک ) ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے کواٹرفائنلز آج کراچی میں کھیلے جائیں گے ، پاکستان کی تین ٹیمیں ٹائٹل کی دوڑ میں شامل ہیں۔ کراچی میں جاری ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے کواٹر فائنلز میں پاکستان کی تین ، ہانگ کانگ کی دو جبکہ ملائیشیا ، بھارت اور ایران کی ایک ایک ٹیم مدمقابل ہوگی۔ پری کوارٹر فائنل میں پاکستان ٹو نے پاکستان فور کو اور پاکستان تھری نے پاکستان ون کو شکست دی۔ ہانگ کانگ نے بحرین کو ایک کے مقابلے میں چار فریم سے زیر کیا۔ بھارت ون نے ہانگ کانگ ٹو کو دو کے مقابلے میں چار فریم سے مات دی،ملائیشیا نے بھارت تھری کو اورہانگ کانگ ون نے سعودی عرب ٹو کو شکست دے کر کواٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…