ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی اخبارنے ٹیسٹ میچوں میں کامیاب کپتانوں کی فہرست جاری کردی

datetime 12  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک )ایک معروف برطانوی اخبار نے ٹیسٹ میچوں میں کامیاب ترین کپتانوں کی فہرست جاری کردی ہے ۔اس فہرست کے مطابق پاکستانی مصباح الحق کو بہترین کپتان قرار دے دیا گیاہے۔برطانوی اخبارکے مطابق پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ مصباح الحق تھے جنہوں نے 5 برس کے عرصے میںانگلینڈ، آسٹریلیا، ، نیوزی لینڈ اور سری لنکا جیسی ٹیموں کو اپنے ہوم گراوَنڈ پر بنا ایک بھی میچ کھیلے شکست دے کر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا ٹاپ تھری ٹیموں میں شامل کرادیا۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق 2010میں مشکل ترین حالات میں جو کارنامے مصباح الحق نے کپتانی کے دوران خود بھی بہترین کارکردگی دکھائی اوراس فہرست میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی ساتویں نمبرہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…