ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم انسوکر چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز

datetime 12  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز ہوگیا ، ایونٹ میں پاکستان سمیت بارہ ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں ، پاکستان ٹو نے ابتدائی میچ میں قطر کو شکست دیدی جبکہ پاکستان سکس کوشکست کا سامنا کرنا پڑا ، کراچی کے مقامی ہوٹل میں شروع ہونے والی ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت بارہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ پاکستان نے ایونٹ کیلئے نو ٹیموں کو میدان میں اتارا ہے ۔ شہرام چنگیز ی اور بابر مسیح پر مشتمل پاکستان ٹونے پہلے میچ میں قطر ٹو کیخلاف چار ایک سے فتح حاصل کی ۔ بابر مسیح کو پہلے فریم میں شکست ہوئی تاہم اس کے بعد پاکستانی جوڑی نے اگلے چاروں فریمز جیت کر کامیابی حاصل کرلی ، محمد سلطان اور آگاش رفیق پر مشتمل پاکستان سکس ٹیم کو پہلے میچ میں بحرین ون کیخلاف چار ایک فریمز سے شکست ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…