اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

معاشرے میں ابتری کی بنیادی وجہ عدم برداشت اور مساوات کا نہ ہونا ہے ‘ بشریٰ انصاری

datetime 13  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ معاشرے میں ابتری کی صورتحال کی بنیادی وجہ عدم برداشت اور مساوات کا نہ ہونا ہے ، ان مسائل کو حل کر کے ہم مہذب معاشروں کی صف میں شامل ہو سکتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میںگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری زندگی کا فلسفہ ہے کہ آپ کو جتنی محبتیں ملیں آپ انہیں تقسیم کریں

جس سے نہ صرف آپ کو دوگنا محبتیں ملتی ہیں بلکہ نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔میرے دوستوں کا ایک بڑا حلقہ موجود ہے جس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ ہم سب ایک دوسرے سے انتہائی محبت ، خلاق اور ادب سے پیش آتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں برداشت کو پروان چڑھانے کے لئے ہمیں دلیل سے بات اور ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنا چاہیے ۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…