اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں

datetime 7  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی مایہ ناز اداکار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ جوڑا رواں سال اپریل میں شادی کے بندھن میں بندھنے والا ہے۔ای ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق رنبیر اور عالیہ کی شادی کی تیاریاں کی جاری ہیں اور خیال کیا جارہا ہے کہ جوڑا

راجستھان کے علاقے رنتھمبور میں شادی کریں گے۔تاہم دوسری جانب یہ بھی خبریں ہیں کہ بھٹ خاندان نے عالیہ اور رنبیر کی شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔خیال رہے اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور گزشتہ چند سالوں سے ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہیں اور جلد شادی کے بندھن میں بھی بندھنے والے ہیں تاہم میڈیا کے پوچھنے پر ہر بار عالیہ شادی کی تاریخ والے سوال کو نظرانداز کردیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…