پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی شہر لاس ویگاس میں خوفناک ٹریفک حادثہ، نوافراد ہلاک

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

لاس ویگاس(این این آئی)امریکی شہر لاس ویگاس میں تیز رفتار گاڑی سگنل توڑتی ہوئے پانچ دیگر گاڑیوں سے ٹکراگئی جس سے ہونے والے خوفناک حادثے کے باعث نوافراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔مرنے والوں میں تیز رفتار گاڑی میں بیٹھے دوافراد بھی شامل ہیں، دیگر ہلاک شدگان میں زیادہ تر نوجواں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ہونے والا

یہ خوفناک حادثہ مغربی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ہوا، جہاں چھ گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی جس سے نوافراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔بتایا جاتا ہے کہ ایک تیز رفتار گاڑی سگنل توڑتی ہوئی دوسری گاڑیوں سے جا ٹکرائی، جس سے یہ حادثہ ہوا۔مرنے والوں میں تیز رفتار گاڑی میں بیٹھے دوافراد بھی شامل ہیں، دیگر ہلاک شدگان میں زیادہ تر نوجواں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…