منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد ، آٹا ، گھی اور دالوں سمیت اشیا کی قیمتیں آسمان پر، شہریوں کی قوت خرید سے باہر

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )منی بجٹ میں ٹیکسوں کا اضافہ عوام پر قہر ڈھانے لگا، فیصل آباد میں آٹا ، گھی، دالیں اور روز مرہ استعمال کی ہر شے کی قیمتیں بلندیوں کو چھونے لگیں جس سے شہریوں کی قوت خرید جواب دے گئی۔وفاقی حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں لگنے والے ٹیکسز کے اثرات آنا شروع ہو گئے، نئے ٹیکسز سے بنیادی ضروریات زندگی کی تمام اشیاء 10 سے 15 فیصد مہنگی ہو چکی ہیں جن میں

آٹا، گھی، خشک دودھ اور دالوں سمیت اشیائے خورونوش شامل ہیں، شہری صورتحال سے تلملا اٹھیمہنگائی کے اس طوفان سے ہر طبقہ کے افراد شدید متاثر ہو رہے ہیں، دکانداروں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کی قوت خرید ختم ہوتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ان کا کاروبار بھی متاثر ہوا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف منی بجٹ تو دوسری جانب پرائس کنٹرول کمیٹیوں کا غیر فعال ہونا مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ ہے، انتظامیہ گراں فروشوں کے خلاف کوئی موثر قدم نہیں اٹھا رہی۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…