جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب،وزارت اسلامی امور میں پہلی مرتبہ خاتون کا اعلی عہدے پر تقرر

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، دعوت وارشاد میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو اعلی عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ وزیر اسلامی امور شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف آل الشیخ نے اس کی منظوری دیدی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی خاتون ڈاکٹر لیلی بنت حمد القاسم کو وزارت اسلامی امور میں سکریٹری برائے منصوبہ بندی و ڈیجٹلائزیشن تعینات کیا گیا ۔ڈاکٹر لیلی القاسم کو

اپنے عہدے کے ساتھ وزیر اسلامی امور کے دفتر میں ادارتی کاموں کو بہتر بنانے، سروس کے معیار کو بلند کرنے اور شفافیت برقرار کھنے کی بھی ذمہ داری دی گئی ہے۔وزارت اسلامی امور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو بڑے عہدے پر فائز کرنا خواتین کو مواقع فراہم کرنے کی ضمن میں ہے جو وژن 2030 کی روح کے مطابق ہے۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…