نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ٹرائنگولر سیریز، بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں میچ منگل کوکھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز چنائی میں جاری ہے۔ پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ ¾ دوسرے میچ میں بھارت کو 119 رنز سے ہرایا۔ سیریز کا چھٹا اور آخری میچ بدھ کو جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین کھیلا جائے گا۔ ٹرائنگولر سیریز کا فائنل 14 اگست کو ہوگا۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹرائنگولر کرکٹ سیریزکا میچ کل کھیلا جائےگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہیکل سلیمانی
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































