جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

اٹلس ہنڈا کااپنی تمام ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکم فروری سے اضافے کا اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اٹلس ہنڈا نے اپنی تمام ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکم فروری سے اضافے کا اعلان کر دیا ،ترمیمی فنانس بل میں عائد کئے گئے ٹیکسز کی وجہ سے قیمتوںمیں15288روپے سے 44320روپے تک اضافہ ہو جائے گا۔ ہنڈا سی ڈی 70کی قیمت 15288روپے اضافے سے97900روپے،سی ڈی 70ڈریم16247روپے اضافے سے104500روپے،پرائیڈ ر 20461روپے

اضافے سے133500روپے،سی جی 125ماڈل24358روپے اضافے سے156900روپے،سی جی 125ایس 29444روپے اضافے سے188000روپے،سی بی 125ایف ماڈل 34247روپے اضافے سے223500روپے ، سی بی 150ایف ریڈ اور بلیک43739روپے اضافے سے281500جبکہ سلور کی قیمت 44320روپے اضافے سے285500روپے ہو گی ۔ قیمتوں کا طلاق یکم فروری 2022ء سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…