منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ زارا اکبر کی نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیو ز ڈیسک) نامور اداکارہ زارا اکبر نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق زارا اکبر نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی اور میزبان کے مختلف سوالوں کے جواب دیئے اورشاندار پرفارمنس کا بھی مظاہرہ کیا جس پر انہیں بھرپور تالیاں بجا کر داد دی گئی ۔ایک سوال کے جواب میں زارا اکبر نے کہا کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ، پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئی مگر وہاں پر بھی قول وفعل کا کردار دیکھ کر میں نے سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک تمام سیاسی قائدین قابل عزت ہیں ۔ فنکار کو کبھی بھی سیاست میں حصہ نہیں لینا چاہیے اور صرف اپنے کام کی طرف توجہ دینی چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…