جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

افغانستان سے ڈنمارک ہجرت کرنے والی فٹبالر نادیہ ندیم ڈاکٹر بن گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2022 |

کوپن ہیگن (آن لائن) والد کے قتل کے بعد 2000 میں افغانستان سے ڈنمارک ہجرت کرنے والی نادیہ ندیم ڈاکٹر بن گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 33 سالہ

نادیہ ندیم نے ڈاکٹری مکمل ہونے کے بعد ایک ٹوئٹ میں کہا کہ آخر کار میں ڈاکٹر بن گئی ہوں، میں نے یہ کر دکھایا۔ واضع رہے کہ نادیہ کی پیدائش افغانستان کے ہرات میں ہوئی تھی، ان کے والد، افغان نیشنل آرمی (اے این اے) میں کمانڈر تھے۔ نادیہ کے والد کو 2000 میں طالبان نے قتل کر دیا تھا جس کے بعد ان کی فیملی افغانستان سے ڈنمارک منتقل ہوگئی۔نادیہ ندیم نے اپنے فٹ بال کیرئیر کا آغاز ڈنمارک میں ہی کیا تھا۔ نادیہ ڈنمارک کی بین الاقوامی کھلاڑی بنیں اور 2017 کی یورپین چیمپین شپ میں حصہ لیا جہاں انہوں نے پہلا گول اسکور کیا۔نادیہ اپنے پہلے گول کے باوجود اپنی ٹیم کو ہالینڈ کے ہاتھوں 4-2 کی شکست سے نہ بچا سکی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…