بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ پر داغ لگ گیا

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

چنئی(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ پر داغ لگ گیا، جنوبی افریقا “اے” ٹیم کے 10 کھلاڑی ناقص کھانے کے باعث فوڈ پوائزن کا شکار ہوگئے۔بلند و بانگ دعوے کرنے والے بھارت کے شہر چنئی میں میزبان بھارت، جنوبی افریقا اورآسٹریلیا کی “اے” ٹیموں کے درمیان سہہ فریقی سیریز کھیلی جارہی ہے ،ناقص کھانا کھانے کے باعث جنوبی افریقہ کی ٹیم کے 10 کھلاڑیوں کے فوڈ پوائزن کا شکار ہونے کے بعد سیریز کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔ جنوبی افریقا اور بھارتی “اے” ٹیم کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی مہمان ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کو اسپتال لے جایا گیا جس کے بعد میچ کے دوران مزید 6 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں بھی فوری طور پراسپتال منتقل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…