منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سپیشل برانچ میں تعینات اہلکار نے مبینہ طور پر حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،ویڈیوز بھی بنا لیں

datetime 21  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) چونگی امر سدھو کے علاقے میں سپیشل برانچ میں تعینات اہلکار نے مبینہ طور پر حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور ویڈیوز بھی بنا لیں،پولیس نے

مقدمہ درج کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ منزہ اپنے قریبی عزیز عدنان کو اس کے فلیٹ پر کھانا دینے گئی، کچھ ہی دیر بعد اہلکار عمران اور اکرام بھی فلیٹ میں داخل ہوگئے۔ملزمان اپنے سامنے عدنان کو منزہ کے ساتھ زنا ء کرنے کا کہتے رہے جبکہ عدنان اور منزہ کو اپنے فلیٹ میں لے جا کر برہنہ ویڈیوز بھی بناتے رہے۔ سپیشل برانچ میں تعینات اہلکار عمران نے حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر بلیک میل بھی کرتے رہے۔پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے اہلکار عمران اور اکرام دونوں کو گرفتار کر لیا ہے اور جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب اہلکار عمران کو معطل کر دیا گیا ہے، اہلکار عمران ہیڈ کوارٹر میں کمپیوٹرآپریٹر تعینات تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…