جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب کی سمت بھیجے گئے پانچ ڈرون طیارے تباہ کر دئیے گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد کے اعلان کے مطابق سعودی افواج نے مملکت کی جانب بھیجے گئے پانچ ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد کے بیان میں بتایا گیا کہ حوثی باغی ملیشیا نے یہ ڈرون طیارے صنعا سے بھیجے تھے۔

عرب اتحاد نے تین ڈرون طیاروں کے تباہ کیے جانے کے مناظر جاری کیے ۔ ان طیاروں کو حوثی ملیشیا نے اتوار کی شب سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران کی سمت بھیجا تھا۔عرب اتحاد نے باور کرایا کہ مملکت اور اس کے شہریوں اور مقیم افراد کی سلامتی کے واسطے تمام مطلوبہ عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…