جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے ، اور اگر خواتین کے ساتھ گھر کا کوئی مرد نہ ہو تو انہیں ٹیکسی استعمال نہ کرنے دو۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر افغان حلقوں کی جانب سے گزرے گھنٹوں کے دوران میں ایک وڈیو کلپ گردش میں آ رہا ہے۔

وڈیو میں ایک طالبان کو درالحکومت کابل میں ایک ٹیکسی چلانے والے کے ساتھ بات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس میں مذکورہ طالبان گاڑی میں موسیقی نہ سننے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ وڈیو میں موجود طالبان کا کہنا تھا کہ موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے ، اور اگر خواتین کے ساتھ گھر کا کوئی مرد نہ ہو تو انہیں ٹیکسی استعمال نہ کرنے دو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…