مسقط (این این آئی )عمان میں حکام نے 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے غیر ملکی مسافروں کے سلطنت میں داخلے کے لیے نئی شرط عاید کردی ہے اور انھیں عمان میں آمد سے قبل کووِڈ19ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق خلیجی سلطنت نیکرونا وائرس کے تعلق سے ایک اور سابقہ فیصلہ بھی منسوخ کر دیا ۔اس کے تحت جنوبی افریقا، نیمبیا، بوٹسوانا، زمبابوے، لیسوتھو، ایسوٹینی اور موزمبیق سے آنے والے مسافروں کاداخلہ معطل کر دیا گیا تھا۔
عمان میں داخلے کے لیے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازم قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































