جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایران میں عیسائی قیدیوں کوجیلوں سے 10دن کی چھٹی دینے کااعلان

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

تہران (این این آئی)ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے عیسائی قیدیوں کوایک نادر اقدام کے طور پرخاندانوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لیے 10 دن کی آزادی دے د ی۔میڈیارپورٹس کے مابق غلام حسین محسنی اعجئی نے ملک بھر کے حکام کو چھٹی کے اس حکم کی تعمیل کی ہدایت کی ۔یہ فیصلہ نئے سال 2022 اور حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پرکیا گیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…