جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کس سے شادی کرنی ہے ،کس سے نہیں، سعودی حکومت نے شہریوں کو سخت وارننگ دے دی

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سعودی عرب کے دور دراز جنوبی علاقوں میں معمر مردوں کی نامعلوم خواتین سے شادیوں کا مسئلہ سامنے آنے کے بعد وزارت داخلہ نے خبردار کردیا ہے کہ شہری غیر قانونی طور پر مملکت میں مقیم خواتین سے شادی نہ کریں۔ سعودی گزٹ کے مطابق وزارت کا کہنا ہے کہ قانونی شناخت رکھنے والی خواتین سے شادی تکلیف دہ مسائل کا سبب بن سکتی ہے لہذا اس سے مکمل پرہیزکریں۔ وزارت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ بلا اجازت غیر ملکی خواتین سے شادی کرنے والوں کو سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…