ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

مدراسی ساڑھی پہنے ٹینس کوئن ثانیہ کے ریمپ پر جلوے

datetime 6  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مدراسی ساڑھی پہنے ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے روایتی جیولری کی نمائش کے لئے ریمپ پر اپنے جلوے دکھائے۔ جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گرہوئیں۔ ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکدار زیورات کی نمائش کی۔ ٹینس سٹار کو نئے روپ میں دیکھ کر پرستار داد دئیے بغیر نہ رہ سکے اور خوب خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے سری لنکا سے وطن واپسی پر اس شو میں حصہ لیا، وہ سری لنکا میں شعیب ملک کے میچز دیکھنے گئیں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…