بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

روس میں شدید سردی، 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

ماسکو (این این آئی)روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں شدید سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، گزشتہ رات درجہ حرارت منفی 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا ۔روس کے شمالی دارالحکومت میں

درجہ حرارت منفی 20.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا جو کہ 1893 میں اسی دن کے مقابلے میں 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہے۔روس کے محکمہ موسمیات کے ماہر نے مزید کہا کہ سینٹ پیٹرز برگ میں 21 ویں صدی میں دو مرتبہ 14 جولائی 2015 اور 3 جنوری 2002 کو سرد موسم کے ریکارڈ ٹوٹے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…