جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان اور سعودی عرب میں افرادی قوت کی بھرتی، ہنرمندوں کے لئے بڑی خوشخبری، معاہدہ طے پا گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور سعودی عرب میں افرادی قوت کی بھرتی، ہنر کی تصدیق کا معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب نے دو معاہدوں پر دستخط کردئیے ہیں۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سعودی عرب میں معاہدوں پر دستخط کیے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان سے مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی برآمد میں مدد ملے گی۔سعودی عرب میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ ممکن ہو سکے گا، ترجمان کا کہناہے کہ معاہدے تنازعات کے حل، کسی بھی خلاف ورزی پر قانونی چارہ جوئی میں مددگار ہوں گے۔سعودی عرب کو مصدقہ ہنر مند پاکستانی افرادی قوت کی برآمد میں اضافہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…