جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

طالبان کی فوجی پریڈ میں امریکی ساختہ ہتھیاروں کی نمائش

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)طالبان نے کابل میں ایک فوجی پریڈ میں امریکی ساختہ بکتربند گاڑیوں اور روسی ہیلی کاپٹروں کی نمائش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے بتایا کہ پریڈ حالیہ دنوں میں تربیت پانے والے سپاہیوں کی گریجویشن تقریب کی مناسبت سے کی گئی۔

مشقوں میں درجنوں امریکی ساختہ این 117 قسم کی سیکیورٹی کی بکتربند گاڑیاں شامل تھیں جو کابل کی سڑک پر کم رفتار سے گزریں، جب کہ اس دوران ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر اوپر فضا میں چوکسی کے لئے موجود تھے۔ متعدد فوجیوں نے امریکی ساختہ اسالٹ رائفلیں اٹھا رکھی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…