اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خدشہ ہے طالبان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی برقرار رکھیں گے، ملالہ یوسفزئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ طالبان افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رکھیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ 1996 میں طالبان کے پہلے دورہ حکومت میں بھی اسی طرح کی پابندی پانچ سال تک جاری رہی۔ اب بھی خدشہ ہے کہ

فغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان کی پابندی عارضی نہیں ہو گی۔انہوں نے طالبان حکام سے مطالبہ کیا کہ طالبان فوری طور پر لڑکیوں کو ان کی مکمل تعلیم تک رسائی کی اجازت دیں۔ ملالہ یوسف زئی نے جی 20 ممالک اور دیگر عالمی رہنماوں سے بھی افغانستان میں لڑکیوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…