لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سابق کپتان شعیب ملک کا زمبابوے کے خلاف سیریز میں کم بیک ہوا ،فی الحال تو وہ پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل نہیںالبتہ سری لنکا میں تسلسل کے ساتھ پرفارمنس اور ٹی 20 سیریز کا بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتنے کے بعد ان کا نام کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان آمدکے بعد سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کا اعلان اگلے ہفتے کیا جا سکتا ہے۔ شعیب ملک کو بی کٹگری میں شامل کئے جانے کا امکان ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































