جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب دنیا میں صاف توانائی کی سپلائی کے لیے کوششوں کی حمایت کرے گا،شاہ سلمان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب تیل مارکیٹوں کے استحکام اور توازن کے لیے حمایت جاری رکھے گا،وہ دنیا میں صاف توانائی کی سپلائی کے لیے کوششوں کی بھی حمایت کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز جی20 سربراہ اجلاس سے ورچوئل خطاب کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ عالمی معیشت بدستورکووِڈ-19 کی وبا کے مضمرات سے نمٹ رہی ہے اور کم آمدن والے ممالک ابھی تک اپنی آبادیوں کو ویکسین مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…