کولمبو (نیوزڈیسک)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کار کر دگی کا مظاہر ہ کر نے والے مین آف دی میچ انور علی نے کہا ہے کہ ہر گیند کو میرٹ پر کھیلا، خوشی ہے میری اننگز ٹیم کے کام آئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سری لنکا کے خلاف کامیابی پر خوشی ہے اور میری اننگز ٹیم کے کام آئی مین آف دی سیریز شعیب ملک نے کہاکہ آپ اپنے کیریئر کے آخری برسوں میں اپنی کرکٹ سے زیادہ لطف اندوز ہوتے اور میں بھی ایسا ہی کررہا ہوں، ایک آل راؤنڈر ہونے کے ناطے میں ہر قسم کی صورتحال کیلئے تیار رہتا ہوں، ٹوئنٹی 20 لیگز کھیلنے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
ہر گیند کو میرٹ پر کھیلا، خوشی ہے میری اننگز ٹیم کے کام آئی انور علی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































