جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

بوم بوم آفریدی،ویلڈن انورعلی

datetime 1  اگست‬‮  2015 |

کولمبو(نیوزڈیسک)ٹی 20کے دوسرے میچ میں جب قومی ٹیم مشکلات سے دوچارہوئی توکپتان شاہد آفریدی نے حسب روایت جارحانہ کھیل پیش کیا اور 22 گیندوں پر 4 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے 45 رنز بنا کر ٹیم کو یقینی شکست سے بچاتے ہوئے جیت کی بنیاد رکھی جس کے بعد انور علی نے طوفانی بلے بازی کرتے ہوئے 16 گیندوں پر 4چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 46 رنز بنا کر ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور پاکستان کو تاریخی فتح دلا دی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…