پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک اورمنزل کے قریب

datetime 31  جولائی  2015 |

کولمبو(نیوزڈیسک)ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیتنے کے قریب آگئی ہے۔دو میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے نئے چہروں کے ساتھ میدان میں اترنے والی عالمی نمبر ایک سری لنکن ٹیم کو 29 رنز سے شکست دے دی یہ شاہد آفریدی کی 26 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں12ویں کامیابی تھی وہ اس طرز کی کرکٹ میں 14 میچز ہار بھی چکے ہیں اگر پاکستانی ٹیم نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا تو وہ آئی سی سی کی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پانچویں سے تیسرے نمبر پر آجائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…