بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

سنتھ جے سوریا کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز سنتھ جے سوریا نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دوہ کیا اور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان سے ملاقات کی۔ جے سوریا نے ملاقات میں آرمی پبلک سکول حملے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا اور غمزدہ والدین سے اظہار یکجہتی کیا۔جے سوریا نے آرمی پبلک سکول وارسک روڈ کا دورہ کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ انہوں نے سکول کے طلبہ سے ملاقات بھی کی۔ جے سوریا نے شہید بچوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور غازی بچوں کے عزم اور حوصلے کی تعریف کی۔ سری لنکن کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لوگ بہت اچھے ہیں



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…