جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف کمنٹیٹر ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی کمنٹری پینل میں شامل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کے معروف اردو کمنٹیٹر طارق سعید کو بھارتی براڈ کاسٹر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے کمنٹری پینل میں شامل کرلیا۔طارق سعید ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھارتی براڈ کاسٹرز کی جانب سے اردو اور ہندی میں رواں تبصرہ کریں گے، ان کے ساتھ کمنٹری پینل میں سابق بھارتی کرکٹر وی ای ایکس لکشمن،عرفان پٹھان اور

آکاش چوپڑا بھی شامل ہیں۔ریڈیو پاکستان سے اپنا سفر شروع کرنے والے طارق سعید مختلف چینلز کے لیے کمنٹری کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ان دنوں وہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمنٹری کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔ ان سے پہلے سابق پاکستانی کرکٹر عمران خان،وسیم اکرم، شعیب اختر، انضمام الحق اور ہارون رشید بھارتی چینلز کے لیے کام کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…