پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بھارت پاکستان دشمن نہیں بلکہ کرکٹ دشمن بھی ہے،محمد الیاس

datetime 31  جولائی  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا ہے کہ بھارت صرف پاکستان دشمن نہیں بلکہ کرکٹ دشمن بھی ہے۔پاک بھارت ممکنہ سیریز سے انکار پر کرکٹ پرستار بھی آگ بگولہ ہو گئے۔پاک بھارت ممکنہ سیریز کے انکار پر ردعمل دیتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس نے کہا کہ سری لنکن ٹیم پر حملہ بھی بھارت نے کرایا اب سیریز بھی نہیں کھیلنا چاہتا اس سے ان کی پاکستان اور کرکٹ دشمنی ثابت ہوتی ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ نہ ہو اس پر ماہرین ہی نہیں بلکہ شائقین بھی بول پڑے۔کرکٹ ایشیا کا ہر دلعزیز کھیل ہے اور اسی کھیل کو سیاست میں لا کر تماشا بنایا جائے تو یہ کسی سے برداشت نہیں ہو سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…