ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سوئس اوپن ٹینس‘ اعصام الحق اور اولیور مراک سیمی فائنل میں

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جی اسٹاڈ(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور آسٹریا کے اولیور مراک کی جوڑی سوئس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔سوئٹزرلینڈ کے شہر جی اسٹاڈ میں جاری کلے کورٹ ایونٹ کے مینز ڈبلز کو آرٹرفائنل میں تھر ڈ سیڈ پیئر اعصام الحق اور اولیو مراک کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے ہینری لاک سونن اور لوکامار گارولی کی جوڑی سے تھا ، اعسام اور مراک کی جوڑ ی نے حریف پیئر کو باآسانی اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔اعصام اور مراک کی فتح کا اسکور چھ تین اور چھ چار رہا ۔ پاک آسٹریائی جوڑی سیمی فائنل میں اسپین کے مارسیل گرینولر ز اور مارک لوپیز کے مد مقابل آئیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…