میرپور(نیوز ڈیسک) موسلا دھار بارش کے باعث جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے درمیان میرپورٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل نہ ہوسکا۔ میرپور میں صبح سے ہی موسم ابر آلود رہا اور موسلا دھار بارش کے بعد شیربنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل نہ ہوسکا۔ اس سے قبل بنگلا دیش کے کپتان مشفق الرحیم نے پہلے روز ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز بنا لئے تھے۔واضح رہے کہ جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کا کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔
بنگلادیش اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل بارش کی نذر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































