بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد آفریدی اور شعیب ملک کے ڈوپ ٹیسٹ

datetime 31  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی اور آل رائونڈر شعیب ملک کے ڈوپ ٹیسٹ لے لئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کی رپورٹ 14دن بعد موصول ہوگی،واضح رہے کہ یہ ڈوپ ٹیسٹ پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دینے کے بعد لئے گئے ہیں ۔شعیب ملک نے اس میچ میں شاندار کھیلتے ہوئے 46رنز بنائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…