جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

امریکا،مسافر ٹرین میں فائرنگ کا واقعہ،حملہ آو ر گرفتار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

ٹکسن(این این آئی)امریکی ریاست ایری زونا کے شہر ٹکسن میں مسافر ٹرین میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے تاہم فائرنگ کے نتیجے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا، ٹرین میں ڈیڑھ سو افراد سوار تھے جسے خالی کرا لیا گیا۔واقعے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی حکام نے بتایاکہ

امریکی ریاست ایری زونا کے شہر ٹکسن میں مسافر ٹرین میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاتاہم واقعے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔انہوں نے بتایاکہ فائرنگ کے نتیجے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا، ٹرین میں ڈیڑھ سو افراد سوار تھے جسے خالی کرا لیا گیا۔رپورٹس کے مطابق فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…