جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی کا آذربائیجان کے ساتھ سرحدی علاقے میں فوجی مشقوں کا اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021 |

انقرہ (این این آئی)ترکی نے رواں ہفتے ایران کی سرحد سے متصل علاقے میں آذربائیجان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران نے گذشتہ جمعہ کو آذربائیجان کی سرحد کے ساتھ فوجی مشق کی تھی اور باکو نے اس کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کی تھی۔ ترک وزارتِ دفاع کی خاتون ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھائی چارہ فوجی مشق 5 سے 8 اکتوبر تک

آذربائیجان کے شہر نخچیوان میں کی جائے گی اور اس میں ترکی اور آذربائیجان کی مسلح افواج شرکت کریں گی۔ایران کی بری فوج نے جمعہ کوآذربائیجان کے ساتھ واقع اپنے سرحدی علاقے میں مشقوں کا آغاز کیا تھا۔ایران کو آذربائیجان کے مغربی ممالک اوربالخصوص اسرائیل کے ساتھ تعلقات پراعتراض ہے۔اس کی بری فوج کی مشقوں میں توپ خانے، ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…