جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی صدر بائیڈن کو کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگادیاگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کو کوووڈ 19 ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگایا دیاگیا،چند روز قبل امریکی انتظامیہ نے فائزر ویکسین کی تیسری ڈوز کیلئے گرین سگنل دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں

کہاگیاکہ صدر بائیڈن کوبوسٹر شاٹ لگایا گیا ہے ۔امریکی ادارے سی ڈی سی نے گزشتہ ہفتے65 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد، خراب طبی صورتحال والے بالغ اور ہائی رسک والے اداروں میں کام کرنے والے بالغوں کو فائزر ویکسین کی اضافی خوراک لگانے کی حمایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…