پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی کا روس سے دفاعی نظام ایس 400کی دوسری کھیپ خریدنے کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2021 |

انقرہ (این ای آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ روس سے دفاعی نظام ایس 400 کی دوسری کھیپ خریدنے کا ارادہ ہے۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکی جو دفاعی نظام خریدے گا اس میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتا۔رجب طیب اردوان نے کہا کہ دفاعی نظام کی خریداری سے متعلق فیصلے کرنے والے ہم ہیں۔ترک صدر کو اگلے ہفتے روس کے دورے میں صدر پیوٹن سے ملاقات کرنی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…