جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

میری بیٹی کو گردوں کی بیماری تھی، جس وجہ سے اس کا انتقال ہو گیا اور مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے۔۔۔ عمر شریف اپنی زندگی کے تکلیف دہ لمحے کا بتاتے ہوئے رو پڑے

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمر شریف بھارت سمیت کئی ممالک میں اپنے تفریح بھرے انداز سے لوگوں کو محزوز کر چکے ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہونے والے عمر شریف نے تین شایاں کی ہیں جبکہ ان کے دو بیٹے ہیں جبکہ بیٹی کا گردوں کے مرض کے باعث انتقال ہو گیا تھا۔ہماری ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عمر شریف نے تین شادیاں کی ہیں، پہلی بیوی دیبا عمر،

دوسری اہلیہ اداکارہ شکیلہ قریشی اور تیسری شادی زرین غزل سے کی تھی۔ ان میں سے دوسری اہلیہ شکیلہ قریشی سے شادی زیادہ دیر چل نہ سکی اور طلاق پر ختم ہو گئی، جبکہ عمر شریف کا کہنا تھا کہ میری پہلی اہلیہ اور تیسری اہلیہ کافی اچھی ہیں۔ عمر شریف کی پہلی اہلیہ کا نام دیبا عمر ہے جبکہ دیبا عمر سے عمر شریف کے تین بچے ہیں جس میں بیٹی حرا عمر کا گردوں کی بیماری کے باعث انتقال ہو گیا تھا، حالانکہ عمر شریف اس وقت بیرون ملک تھے، شروعات میں تو عمر شریف کو بیٹی کے انتقال کی خبر کے بارے میں کسی نہیں بتایا لیکن پھر انہیں اطلاع مل ہی گئی۔ وہ خبر پر سکتے کی حالت میں تھے، کیونکہ عمر شریف اپنی بیٹی سے بے حد محبت کرتے تھے۔ اس کے علاوہ عمر شریف کے دو بیٹے ہیں۔ جواد عمر اور فواد عمر۔ بیٹی کے انتقال کی خبر نے نہ صرف عمر شریف کو غمزدہ کر دیا تھا بلکہ وہ شدید ڈیپریشن کا بھی شکار تھے، جبکہ حال ہی میں عمر شریف نے اپنی اہلیہ زرین غزل کے خلاف ہائکورٹ میں درخواست بھی دائر کی ہے جس میں عمر شریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ میری تیسری اہلیہ زرین نے میری بیماری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اور میری یاد داشت کمزور ہونے کی وجہ سے زرین نے فلیٹ کے کاغزات پر دستخط کرا لیے ہیں، اور اب وہ فلیٹ کو بیچنا چاہتی ہیں۔ جبکہ میڈیا کے مطابق عم رشیرف نے اہلیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ زرین نے زبردستی پراپرٹی اپنے نام کی ہے۔ جبکہ اس پراپرٹی کی قیمت 11 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ اپنی بیٹی اور اب دھوکے بازی کی وجہ سے عمر شریف شدید ذہنی بیماری اور کمزوری کا شکار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کامیڈی کے شہنشاہ کو ہائکورٹ بھی ویل چئیر پر لایا گیا تھا۔ جبکہ میڈیا کے مطابق عمر شریف کی کی یاد داشت بھی کمزور ہوتی جا رہی ہے، جبکہ عمر شریف کا کہنا ہے کہ مجھے سب سے زیادہ ڈر قبر سے لگتا ہے، کیونکہ یہ انسان پر منحصر کہ اس کی قبر کیسی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…