جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ ،خاتون کو اغوا اور زیادتی کے بعد آگ لگا کر نہر میں پھینک دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(این این آئی) شیخوپورہ میں انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون کو اغوا اور زیادتی کے بعد آگ لگا کر نہر میں پھینک دیا گیا۔ خاتون شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم احمد کوٹ عبدالمالک کی رہائشی خاتون سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن اس کی شادی کسی دوسرے نوجوان سے ہو گئی جس کا ملزم کو رنج تھا۔بتایا گیا ہے کہ متاثرہ خاتون کا شوہر مزدوری کے لیے بیرون ملک مقیم ہے۔ ملزم نے خاتون کو اغوا کیا اور خانپور نہر کے قریب لا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بعد ازاں ملزم نے خاتون پر تیل چھڑک کر آگ لگائی اور نہر میں پھینک دیا۔ خاتون کا شور سن کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی۔ ریسکیو 1122 نے خاتون کو نہر سے نکال کر زخمی حالت میں میو ہسپتال لاہور منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…